15 جولائی، 2015، 12:59 AM

متحدہ عرب امارات کے بادشاہ کا ایرانی صدر کو مبارکباد کا پیغام

متحدہ عرب امارات کے بادشاہ کا ایرانی صدر کو مبارکباد کا پیغام

ویانا میں ایران اور گروپ 1+5 کے درمیان جامع معاہدے کے بعد متحدہ عرب امارات کے بادشاہ خلیفہ بن زاید آل نہیان نے ایرانی صدر حسن روحانی کو مبارکباد کا پیغام ارسال کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ویانا میں ایران اور گروپ 1+5 کے درمیان جامع معاہدے کے بعد متحدہ عرب امارات کے بادشاہ خلیفہ بن زاید آل نہیان نے ایرانی صدر حسن روحانی کو مبارکباد کا پیغام ارسال کیا ہے۔

امارت کے بادشاہ نے اس معاہدے کو تاریخی معاہدہ قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ اس معاہدے سے علاقہ میں امن و ثابت میں مدد ملےگی۔

News ID 1856621

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha